کاراباؤ کپ:کرسٹل پیلس کی شاندار کارکردگی، آسٹن ولا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) ڈائچی کماڈا کے گول نے کرسٹل پیلس کو آسٹن ولا کے خلاف شاندار فتح دلاتے ہوئے کرسٹل پیلس کو کاراباؤ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا ہے۔ کرسٹل پیلس کے کھلاڑی […]
