صرف آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں،شہریار آفریدی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ حکومت پر تنقید کرتے شہریار آفریدی کا کہنا تھاکہ […]
