Posted inبین الاقوامی, چین

امریکا کے بعد چین بھی ایئرکرافٹ کیریئر سے اسٹیلتھ اور جدید لڑاکا طیارے لانچ کرنے میں کامیاب

امریکا کے بعد چین بھی ایئرکرافٹ کیریئر سے اسٹیلتھ اور جدید لڑاکا طیارے لانچ کرنے میں کامیاب اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اپنے تازہ ترین اور سب سے زیادہ طاقتور ایئرکرافٹ کیریئر فوجیان پر جدید الیکٹرو میگنیٹک لانچ سسٹم  کے کامیاب تجربات کیے ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی فی الحال دنیا میں صرف امریکہ کے پاس […]

Gift this article