Posted inکھیل

ومبلڈن اوپن : میدویدیف اور کارلوس الکاریز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ومبلڈن ٹینس کے مینز سنگلز میں ڈینیل میدویدیف نے جینک سنر کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریز بھی لاسٹ فور میں پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں […]

Gift this article