پی پی پی سے مل کر حکومت بنانے کا ارادہ نہیں، عدم اعتماد کا آپشن موجود: گوہر خان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے جمعے کو کہا کہ ان کی جماعت کا پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ساتھ مل کر اتحادی حکومت بنانے کا […]
