اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل کو انتہائی متوقع پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلیئر ڈرافٹ کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول اور مقام کی تصدیق کر دی۔ تازہ ترین پیشرفت کے مطابق، پی ایس ایل کا ڈرافٹ اب 13 جنوری کو لاہور کے قلعہ […]
