Posted inکھیل

مذہبی پرچم لہرانے پر ایرانی ایتھلیٹ صادق بیت کا گولڈ میڈل ضبط کرلیا گیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فرانس میں جاری پیرا لمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں ایرانی ایتھلیٹ صادق بیت قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر اپنے گولڈ میڈل سے محروم رہ گئے۔ ایرانی ایتھلیٹ صادق بیت سیاح نے پیرس میں ایف 41 جیولن تھرو مقابلے میں ریکارڈ قائم کرنے کے بعد […]

Gift this article