اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پرتگال کے معروف فٹ بال کھلاڑی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق ونگر نانی نے اتوار کو 38 سال کی عمر میں اپنے کیریئر کا اختتام کرنے کا اعلان کیا۔ نانی نے 2007 میں مانچسٹر یونائیٹڈ میں شمولیت اختیار کی تھی، اور انہوں نے کلب کے لیے 230 […]
