Posted inTop News

پاک- سعودی ویمنز فٹبال میچ کے لیے مشترکہ ٹریننگ کیمپ کا پلان منسوخ

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیم کے مشترکہ ٹریننگ کیمپ کا پلان منسوخ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی فٹبال حکام نے لاجسٹک بنیاد پر مشترکہ کیمپ کا آئیڈیا ڈراپ کر دیا ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 7 دسمبر کو ہونے والے میچ سے […]

Gift this article