Posted inکھیل

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان فین زونز ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے 4 جون سے شروع ہونے والے بھارت اور پاکستان کے فین زونز کے لیے ٹکٹوں کی قبل از فروخت کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا بھر میں شائقین کو 14 جون سے شروع ہونے والی عام فروخت کے دوران ٹکٹ خریدنے کا ایک اور موقع […]

Gift this article