آسٹریلیا جانے والےٹی ٹوئنٹی کھلاڑی کراچی میں ٹریننگ کریں گے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق 6 کھلاڑی، جو آسٹریلیا کے خلاف صرف پاکستان کےٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہیں، آسٹریلیا جانے سے پہلے یہاں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں تربیت حاصل کریں گے۔ جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان، سفیان […]
