Posted inپاکستان

اسموگ کے باعث پنجاب میں تفریح گاہیں، پارکس، عجائب گھر 10 روز کیلئے بند

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی صورتِ حال تشویش ناک ہو گئی۔ پنجاب حکومت نے تشویش ناک صورتِ حال کے باعث پارکس، تفریح گاہیں اور عجائب گھر آج سے 10 دن کے لیے بند کر دیے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے […]

Gift this article