سابق آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر مرحوم بھائی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اٹلی کی نمائندگی کریں گے اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ اوپنر جو برنز اپنے مرحوم بھائی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی کوشش میں اٹلی کی […]
