Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی نے بنگلا دیش سے سیکیورٹی خدشات کی تفصیلات طلب کر لیں

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سیکیورٹی خدشات کی بنیاد پر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے سے انکار کر دیا ہے۔ بی سی بی ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس حوالے سے ای میل کے ذریعے بنگلا دیش سے خدشات کی نوعیت […]

Gift this article