اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی وزارت کھیل نے ہندوستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو 23 نومبر سے پاکستان میں ہونے والے ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے چوتھے ایڈیشن میں شرکت کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، کرکٹ ایسوسی ایشن فار دی بلائنڈ ان […]
