صدر آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ ترمیمی بل کا مقصد ٹیکسوں اور […]
