اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کی ٹاپ 8 راؤنڈ کی لائن اپ مکمل ، سپین،جرمنی،پرتگال،فرانس،انگلینڈ،سوئٹزرلینڈ،نیدرلینڈز اور ترکی کی ٹیمیں کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔یو.ای.ایف.اے کے زیر اہتمام میگا ایونٹ کے دلچسپ مقابلے جرمنی میں جاری ہیں . سپین، جرمنی،پرتگال،فرانس،انگلینڈ،سوئٹزرلینڈ،نیدرلینڈز اور ترکی کی ٹیموں کے کوارٹر فائنل […]
