اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق دفاعی چیمپئن کارلوس الکاریز اور سربیا کے نواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں اسپین کے الکاریز نے ڈینیل میدویدیف کو جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں نواک جوکووچ نے اٹلی کے لارینزو موریٹی کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرادیا۔ لندن میں […]
