Posted inکھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ میں شرکت سے محروم

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ نہیں لڑ پائیں گے۔عثمان وزیر کو 6 جولائی کو مصرکے باکسر سے مقابلہ کرنا تھا تاہم فنڈز کی کمی کی وجہ سے عثمان وزیر ٹائٹل کے دفاع کی فائٹ میں شرکت نہیں […]

Gift this article