Posted inکھیل

سوئٹزرلینڈ کی جونیئر خاتون سائیکلسٹ ورلڈ چیمپئن شپ کے دوران حادثے میں انتقال کر گئیں

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یونین سائیکلسٹ انٹرنیشنل (یو سی آئی) کے مطابق، سوئٹزرلینڈ کی جونیئر خاتون سائیکلسٹ موریل فرر ایک حادثے کے بعد انتقال کر گئی ہیں۔ یہ حادثہ زیورخ میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ کے دوران اس وقت پیش آیا جب موریل جونیئر خواتین کی روڈ ریس میں حصہ […]

Gift this article