Posted inکھیل

ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ: پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک نے شکست دی۔ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان […]

Gift this article