Posted inTop News

انگلینڈ کی نیٹ اسکیور برنٹ نے خواتین کے ٹیسٹ میں تیز ترین سنچری بنا ڈالی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی مڈل آرڈر بلے باز نیٹ اسکیور برنٹ نے اتوار کو خواتین کے ٹیسٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا کر تاریخ میں اپنا نام لکھوایا۔ دائیں ہاتھ کی بلے باز نے یہ سنگ میل جنوبی افریقہ کے خلاف واحد ٹیسٹ کے پہلے دن کے دوران حاصل […]

Gift this article