اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے میچ میں آسٹن ولا اور نیوکیسل آمنے سامنے تھے جہاں نیو کیسل کے اسٹرائیکر الیگزینڈر اساک نے اپنی گول اسکورنگ فارم جاری رکھی اور آسٹن ولا کو 3-0 سے شکست دے کر نیوکیسل کوپریمیئر لیگ ٹیبل میں پانچویں نمبر پر پہنچا دیا۔ میچ کا […]
