Posted inکھیل

قومی خواتین کی کلب چیمپین شپ میں سابق فٹبالر اور وزیرنوابزادہ جمال رئیسانی کی آمد

جناح سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز کلب چیمپئن شپ 2024 کے آخری مرحلے میں اتوار کے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں ہزارہ کوئٹہ ڈبلیو ایف سی نے جافا ڈبلیو ایف سی کے خلاف 7-0 سے فتح سمیٹی۔ فرشتہ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں جنہوں نے […]

Gift this article