اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیشنز لیگ میں جرمنی نے نیدر لینڈ کو 1-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ محفوظ کرلی ، اس میچ میں جرمنی کے مڈفیلڈر جیمی لیولنگ نے نیدرلینڈز (ڈچ) کے خلاف واحد اور فیصلہ کن گول کیا۔ جیمی لیولنگ، جو پہلی بار جرمنی کی ٹیم […]
