نیپال کےضلع نواکوٹ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپالی حکام نے تصدیق کی کہ بدھ کی سہ پہر نیپال کے ضلع نواکوٹ کے شیو پوری علاقے میں ایئر ڈائنسٹی کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ہیلی کاپٹر کھٹمنڈو […]
