Posted inکھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

میکسیکو سٹی کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ میچ کے 9ویں منٹ میں یوہان کوئی نوننس نے شاندار گول اسکور کرکے میکسیکو کو برتری دلائی پہلے ہاف میں میکسیکو نے مزید […]

Gift this article