اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے بات ہوئی تھی کہ جوڈیشل کمیشن میں پیپلز پارٹی کے 2 نمائندے ہوں گے، تاہم اس کی وعدہ خلافی کی گئی جس پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنا نام […]
