Posted inTop News

بھارت میں مہا کمبھ میلے کے دوران بھگدڑ، سات افراد ہلاک، 10 زخمی

ہندوستان میں مہا کمبھ میلے کے دوسرے روز عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد پریاگ راج رہی تھی، جہاں تین دریاؤں گنگا، یمنا اور سرسوتی کا سنگم(ملاپ) ہوتا ہے۔ اسی دوران اچانک دھکم پیل شروع ہوگئی، جس کی وجہ سے لوگ ایک دوسرے پر گرنے لگے اور بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں سات […]

Gift this article