Posted inکھیل

پاکستان ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی منیر بھٹی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی منیر بھٹی، طویل علالت کے بعد راولپنڈی میں انتقال کر گئے ، منیر بھٹی کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ منیر کا تعلق سیالکوٹ سے تھا اور وہ قومی ٹیم میں مڈفیلڈر کے طور پر کھیلتے تھے۔ ان کا بین الاقوامی […]

Gift this article