Posted inTop News

اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوجائے تو ایران کی جوابی کارروائی میں نرمی ہوگی: ایرانی صدر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کے اتحادیوں اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ جنگ بندی ایرانی فوجی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی جوابی کارروائی کی شدت کو کم کر سکتی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ‘ارنا’ کے مطابق صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ اگر اسرائیل جنگ […]

Gift this article