Posted inبین الاقوامی

اسماعیل ہنیہ سے متعلق ملائیشین وزیراعظم کی پوسٹ ہٹانے پر میٹا کی معذرت

اسماعیل ہنیہ سے متعلق ملائیشین وزیراعظم کی پوسٹ ہٹانے پر میٹا کی معذرت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹا کے ایک ترجمان نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ’ہم ایک آپریشنل غلطی کے لیے معذرت خواہ ہیں، جہاں وزیراعظم (انور ابراہیم) کے فیس بک اور انسٹاگرام پیجز سے مواد ہٹا دیا گیا تھا اور اس […]

Gift this article