روس اور شمالی کوریا مغربی بلیک میلنگ کو برداشت نہیں کریں گے، ولادیمیر پیوٹن اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور شمالی کوریا پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں، تاہم وہ مغربی بلیک میلنگ کو برداشت نہیں کریں گے۔ خبر رساں دارے اے ایف پی کے مطابق […]
