اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے باغیوں کی مسلسل پیش قدمی جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق باغیوں کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران پانچویں شہر درعا پر بھی قبضے کا دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ایران کی قدس فورس کے افسران نے علاقے سے انخلاء شروع کر دیا ہے، […]
