اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں سیکنڈ سیڈ ہیں جو 12 سے 23 جولائی تک امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں منعقد ہوگی ۔ ورلڈ چیمپئن شپ کے 2024 ایڈیشن کے لیے ڈراز اور سیڈنگز کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ 2023 کے رنر اپ […]
