Posted inبین الاقوامی

دو ہزار سے زائد شامی فوجی میدانِ جنگ چھوڑ کر عراق بھاگ کھڑے ہوئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے دارالحکومت میں باغیوں کے داخل ہونے پر 2 ہزار سے زائد شامی فوجی محاذِ جنگ چھوڑ کر پروسی ملک عراق کی سرحد عبور کرکے فرار ہوگئے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی فوج کے افسران اور اہلکاروں کو عراقی حکومت نے القائم بارڈر کراسنگ کے ذریعے ملک […]

Gift this article