ڈیوس کپ ٹائی، بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دیدی دونوں ٹیمیں سنگلز پلے آف میچ میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے گراس کورٹس پر مدمقابل ہوئیں۔ پاکستان نے آخری بار 2006 میں ہندوستانی سرزمین پر کھیلا تھا۔ ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں دلچسپ کھیل کے بعد بھارت کے […]
