سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کا سیاحتی لوگو جاری کرنے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کیپٹل ڈیولیمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کا سیاحتی لوگو جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے بورڈ نے اسلام آباد کا ماسکوٹ متعارف کرانے […]
