اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات کے شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور جاں بحق اہلکاروں کی لاشوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ 9 نومبر کو بلوچستان […]
