Posted inTop News

مرحوم امریکی باکسر محمد علی کی سابقہ اہلیہ کابل پہنچ گئیں

مرحوم امریکی باکسر محمد علی کی سابقہ اہلیہ کابل پہنچ گئیں اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) امریکا کے لیجنڈری باکسر محمد علی کی سابقہ اہلیہ خلیلہ کماچو علی افغانستان پہنچ گئیں، طالبان حکومت کے افسر نے ان کے دارالحکومت کابل پہنچنے کی تصدیق کردی جہاں وہ مبینہ طور پر اسٹیڈیم قائم کریں گی۔ واضح رہے […]

Gift this article