Posted inکھیل

پیٹرنز ایبک پولو کپ 2024 کا لاہور میں شاندار افتتاح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرنز ایبک پولو کپ 2024 کا آغاز ہو گیا۔ افتتاحی دن چار دلچسپ میچوں کا فیصلہ ہوا۔ لاہور پولو کلب کے صدر ملک اعظم حیات نون نے ایک پریس کانفرنس میں اسپانسرز کے ساتھ مل کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اعظم […]

Gift this article