Posted inTop News

کوئٹہ: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز […]

Gift this article