Posted inکھیل

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026 اور ناروے کپ 2025 کیلئے ملک بھر میں قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری ہیں ۔ ناروے کپ 2024 کے لیےقومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز 13 دسمبر سے شروع ہوئے اور مارچ 2025 کے پہلے ہفتے تک […]

Gift this article