Posted inTop News

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو عہدے سے برطرف کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کر دیا ہے۔ یوو گیلنٹ کی جگہ موجودہ اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز وزارت دفاع کا قلمدان سنبھالیں گے۔ وزیراعظم نے وزیردفاع کو یوو گیلنٹ کو ایک ایسے وقت میں برطرف کر دیا جب اسرائیل ایک سے زیادہ محاذوں […]

Gift this article