اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ڈیویلمپنٹ 8 سمٹ میں شرکت کے لیے قائرہ پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان پاکستانی سفارت خانہ قائرہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار قاہرہ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ڈی 8 وزرا کونسل اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ قاہرہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا […]
