Posted inکھیل

گنی میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ سے، 56 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گنی کے شہر نزریکوری میں فٹبال میچ کے دوران ریفری کے متنازع فیصلے پر شائقین کے درمیان تصادم سے بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 56 افراد ہلاک ہوگئے۔ وزیر اعظم اوری باہ نے اس واقعے کو "افسوسناک” قرار دیتے ہوئے انکوائری کا […]

Gift this article