خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں سینکڑوں کلو مضر صحت گوشت اورغیر معیاری مصالحہ جات پکڑ کر ضبط، جرمانے عائد کے پی فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،پشاور فوڈ سیفٹی ٹیمیں مردان، ڈی آئی خان اور دیر اپر میں ملاوٹ مافیا کیخلاف سرگرم . ترجمان کے مطابق […]
