Posted inکھیل

چیمپئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی پہلی کامیابی، سلوان بریٹیسلاوا کو 4-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز لیگ کے میچ میں مانچسٹر سٹی کے الکے گنڈوگن، فل فوڈن، ایرلنگ ہالینڈ، اور جیمز میکٹی نے گول اسکور کیے، جس کی بدولت انہوں نے منگل کو سلوان بریٹیسلاوا کو 4-0 سے شکست دے کر چیمپئنز لیگ میں پہلی کامیابی حاصل کی۔ مانچسٹر سٹی، جو چیمپئنز لیگ […]

Gift this article