Posted inکھیل

اسرائیل نے فلسطینی خواتین فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا

یروشلم: اسرائیلی حکام نے فلسطینی خواتین کی قومی فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں، رند حلوانی اور نٹالی ابو دیہ، کو الگ الگ کارروائیوں میں گرفتار کر لیا جس پر فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن (پی ایف اے) نے شدید احتجاج کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نٹالی ابو دیہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک یونیورسٹی ہاسٹل […]

Gift this article