پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ فضل کمر کی انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف آنے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ٹریننگ سیشن کے دوران پیش آنے والے اس واقعے کے بعد ایم آر آئی اور طبی معائنے کی روشنی میں انہیں ری ہیب سے گزرنے کی ہدایت کی […]
